پاکستانی ٹیم دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ٹائٹل دفاع کیلئے کھلاڑیوں کو سو فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی، ویرات کوہلی
اوول ۔ 17 جون (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم خطرناک حریف ہے اور دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل کے دفاع کیلئے ٹیم پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتاریں گے۔ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل کے دفاع کیلئے آج اتوار کو فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کا چیلنج درپیش ہو گا۔
No comments:
Post a Comment