دوحہ: قطری شہریوں کے لیے راشن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے قطر کو پاکستان کی طرف سے مرغی کے گوشت کی ایکسپورٹ شروع کر دی گئی ہے۔وفا ق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پرقطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستا ن سے ہر طرح کی غذائی ضرورت پوری کرنے کی پیش کش کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ رابطے کے نتیجے میں کچھ قطرے کمپنیز نے فوری طور پر مرغی کے گوشت کی ضرورت پوری کرنے کے لیے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ قطر کے لیے مرغی کا گوشت ہوائی جہاز کے ذریعے ایکسپورٹ کیا گیا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہناہے کہ قطر کو بڑے پیمانے پر اگر مرغی کے گوشت کی ترسیل شروع کی گئی تو پاکستانی مارکیٹ میں مرغی کے کوشت کی قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔
Sunday, 18 June 2017
پاکستان کی طرف سے قطر کو کئی ٹن مرغی کا گوشت بجھوا دیا گیا

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
7 Reasons You Need To Eat More Eggs
ou may have heard the saying that too much of anything isn’t a good thing. This used to be the case for eggs, who received a bad reputati...
-
بھارتی ٹیم کو زبردست دھچکا کوہلی کی طبیعت اچانک ناساز ، فائنل کھیلنے بارے حیران کن خبر آگئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی کے...
-
ou may have heard the saying that too much of anything isn’t a good thing. This used to be the case for eggs, who received a bad reputati...
-
جاپان کے ساحل کے قریب امریکی اور فلپائنی بحری جہازوں میں تصادم ٹوکیو: جاپان کے ساحل کے قریب امریکی اور فلپائنی بحری جہازوں میں تصادم س...
No comments:
Post a Comment