Sunday, 18 June 2017

اگرپاکستان نے میچ جیتنا ہے تو کتنا ہدف دینا ہوگا؟


اگرپاکستان نے میچ جیتنا ہے تو کتنا ہدف دینا ہوگا؟


اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم نے شروع سے ہی پر اعتماد آغاز کیاہے ۔ کرکٹ ماہرین نے انڈیا کے ٹاس جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے ممکنہ رنز کا بتا دیا ہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ اگر پاکستانی بیسٹمین پر اعتماد طریقے سے کھیلےاور 280سے زائ رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے تو جیت کے امکانا ت کافی روشن ہیں ۔280 رنز کے لیے پاکستانی بیسمٹینوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو بڑی اننگز کھیلنا ہو گی ۔اتنے رنز سے بھارتی ٹیم پر بوجھ بڑھے گا اور وہ غؒطیاں کرے گی جس کا فائدہ پاکستانی ٹیم کو پہنچے گا۔

No comments:

Post a Comment

7 Reasons You Need To Eat More Eggs

ou may have heard the saying that too much of anything isn’t a good thing. This used to be the case for eggs, who received a bad reputati...