پاکستان کوپہلی کامیابی مل گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف فائنل میںبھارت کی پہلی وکٹ صفرکے رنزپرگرگئی ،روہیت شرماکومحمدعامرنے ایل بی ڈبلیوکردیا۔بھارتی اوپنرروہیت شرمابغیرکوئی رنزبنائے پویلین کوواپس لوٹ گئے ان کومحمدعامرنے اپنے اوورکی دوسری گیندپرایل بی ڈبلیوکردیاجس کے بعد اب بھارت کی ٹیم شدید دبائوکاشکارہوگئی ہے اور339جتناپہاڑجیساسکورکرناہے
No comments:
Post a Comment